Thursday, 25 April 2024, 06:15:16 pm
نیٹو کے سربراہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے بارے میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدے کی تجدید پر زور
December 02, 2020

File Photo

نیٹو کے سربراہ Jens Stoltenberg نے ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے بارے میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدے کی تجدید پر زوردیا ہے۔

برسلز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو وزرائے خارجہ نےہتھیاروں کی روک تھام کے مزید جامع معاہدے کی تیاری کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.