Saturday, 20 April 2024, 11:54:08 am
بھارت نے تیسرا ون ڈے 13 رنز سے جیت لیا
December 02, 2020

بھارت نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں آسٹریلیا کو 13 رنز سے ہرا دیا۔

 بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔

آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 49.3 اوورز میں 289 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

سیریز 1-2 سے آسٹریلیا کے نام۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.