Thursday, 25 April 2024, 08:33:58 pm
بھارت، کاشتکاروں کے زرعی بلوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری
December 02, 2020

بھارت میں لاکھوں کاشتکار نئے منظور ہونے والے زرعی بلوں کے خلاف نئی دہلی شہر کے مضافات میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔ٹریکٹرز ، ٹریلرز اور اجناس کے ٹرکوں پرسوار احتجاج کرنے والے کاشتکاروں نے وزیراعظم نریندرمودی سے نئے قوانین ختم کرنے کامطالبہ کیا۔ادھر آل انڈیا Agricultural ورکرز یونین نے مطالبات کی حمایت کیلئے اس ہفتے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا عزم ظاہر کیاہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.