Thursday, 25 April 2024, 02:34:11 am
اقوام متحدہ کا یمن میں فوری جنگ بندی پر زور
December 02, 2020

File Photo

اقوام متحدہ نے یمن میں فوری جنگ بندی پر زوردیا ہے جبکہ ملک میں چھ برسوں کے دوران تنازع کے باعث دو لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

انسانی حقوق کے امور کے بارے میں اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر نے ایک رپورٹ میں اتنی بڑی تعداد کو  بدقسمتی اور ناقابل قبول قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.