Saturday, 20 April 2024, 12:40:24 pm
افغان حکومت،طالبان پہلی بار امن مذاکرات کے معاہدے پر متفق
December 02, 2020

افغان حکومت اور طالبان انیس سال میں پہلی مرتبہ امن مذاکرات کومزید آگے بڑھانے کیلئے متفق ہوگئے ہیں ۔افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نادرنادری نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ مذاکراتی عمل کے مختلف پہلوئوں پر اتفاق رائے ہوگیا ہے اوراب صرف ایجنڈ پر بات چیت ہوگی۔طالبان کے ترجمان نے بھی ٹویٹر پران مذاکرات سے متعلق تصدیق کی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.