Wednesday, 24 April 2024, 10:21:02 pm
سائوتھ ایشین گیمز والی بال کافائنل پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلاجائے گا
December 03, 2019

File Photo

سائوتھ ایشین گیمز کے والی بال کافائنل پاکستان اوربھارت کے درمیان آج (منگل) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈومیں کھیلاجائے گا۔پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکاکوایک سخت میچ میں ستائیس۔ پچیس، پچیس۔انیس، اکیس۔پچیس اور پچیس۔اکیس سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پچیس۔پندرہ، پچیس۔چوبیس اور چھبیس۔چوبیس سے شکست دی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.