Wednesday, 24 April 2024, 11:38:08 pm
سائبیریا:مسافر بس منجمد دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک
December 02, 2019

 سائبیریا میں ایک مسافر بس پل سے منجمد دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

یہ حادثہ مشرقی سائبیریا کے علاقے Zabaikalsky میں اس وقت پیش آیا جب دریائے Kuenga کا پل کراس کرتے ہوئے بس کا ٹائر پھٹ گیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.