Thursday, 18 April 2024, 10:40:46 am
مقبوضہ جموں میں موبائل و انٹر نیٹ سروس پرمسلسل پابندی کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
December 02, 2019

 مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں موبائل و انٹر نیٹ سروس پر مسلسل پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔

 مظاہرین نے جموں میں تقریباً ایک سو اٹھارہ روز سے موبائل انٹر نیٹ سروس کی بندش پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے ظالمانہ اور مکروہ اقدام قرار دیا جس نے لوگوں کو پتھروں کے دور میں دھکیل دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.