Friday, 29 March 2024, 01:58:05 pm
یورپی یونین کمیشن کاگروپ سات اورگروپ بیس کے رکن ملکوں پر عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مل کرکام کرنے پر زور
December 02, 2019

یورپی یونین کمیشن نے گروپ سات اورگروپ بیس کے رکن ملکوں پر زوردیاہے کہ وہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کرکام کریں۔

یورپی یونین کمیشن کی صدرUrsula Von Der Leyen نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ انہوں نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں شامی پناہ گزینوں کی مدد اور ترک انتظامیہ کی جانب سے شمالی شام میںقائم کئے جانے والے حفاظتی علاقے کی جانب ان کی رضاکارانہ واپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.