Thursday, 25 April 2024, 04:39:40 pm
غلامی کے خاتمے اورکمپیوٹر خواندگی کے عالمی دن
December 02, 2019

  غلامی کے خاتمے کاعالمی دن  پیرکومنایا گیا۔

یہ دن منانے کامقصد انسانی سمگلنگ، جنسی استحصال، بچوں سے مشقت، زبردستی کی شادی اور مسلح تنازعات میں استعمال کیلئے بچوں کی زبردستی بھرتی روکنے سمیت عصرحاضر کی ہرقسم کی غلامی کے خاتمے پرتوجہ مرکوزکرناہے۔ ادھر آج کمپیوٹر خواندگی کا عالمی دن بھی منایا گیا۔ اس دن کا موضوع ہے ''خواندگی اور کثیرلسانیات''۔یہ دن منانے کا مقصد آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں ان کے وقار اور انسانی حقوق کے طورپر خواندگی کی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.