Sunday, 15 December 2019, 05:59:43 pm
امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ علاقائی معاملات پر بات چیت
December 02, 2019

File Photo 

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایران اور دوسرے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 وائٹ ہاوس نے ایک بیان میں بتایا کہ دونوں رہنماوں نے ایران سے درپیش خطرات اور دیگر دوطرفہ اور علاقائی معاملات پر بات چیت کی۔

(این این آر، وہاج بشیر)