Thursday, 25 April 2024, 01:41:52 am
سرکاری ملازمین ملک کے قانون ،آئین کے تحت کام کرنے کے پابند ہیں، گورنر بلوچستان
December 02, 2018

 بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یٰسین زئی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین ملک کے قانون اور آئین کے تحت کام کرنے کے پابند ہیں۔

 انہوں نے آج کوئٹہ میں زیر تربیت تحصیل داروں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ان پر زوردیا کہ وہ کسی بھی طرح کے جبر اور خوف کے آگے گھٹنے ٹیکے بغیر اپنے فرائض انجام دیں۔

 گورنر نے کہا کہ ریاستی ادارے موجودہ حکومت کی وضع کردہ عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مستحکم ہوئےہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.