Thursday, 25 April 2024, 09:53:58 am
سندھ کا یوم ثقافت
December 02, 2018

 آج سندھ بھر میں سندھ کا یوم ثقافت منایا گیا جس کا مقصد وادی سندھ کے صدیوں پرانے قدیم ورثے اور تہذیب کو اجاگر کرنا ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ سندھ کی ثقافت اورروایات کو اجاگر کرنےکے لئے صوبے کے مختلف شہروں میں اس دن کی مناسبت سے کئی پروگراموں کاانعقاد کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.