Wednesday, 24 April 2024, 11:34:18 pm
سندھ میں یوم ثقافت منانے کی تمام تیاریاں مکمل
December 02, 2017

سندھ میں اتوار کویوم ثقافت منانے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس کا مقصد صوبے کی صدیوں پرانی ثقافت کوفروغ دینا ہے۔سیاسی ' سماجی' مذہبی ' سرکاری اور غیرسرکاری اورادبی تنظیموں نے یہ دن بھرپور انداز میں منانے کیلئے مختلف پروگرام وضع کئے ہیں۔اس سلسلے میں مرکزی تقریب صوبائی دارالحکومت کراچی میں پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.