آج غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔عالمی ادارہ محنت کے مطابق دنیا بھر میں چار کروڑ سے زائد افراد جدید غلامی کا شکار ہیں۔