Wednesday, 24 April 2024, 10:09:37 pm
اعلیٰ تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے:زبیر
December 02, 2017

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز  کراچی میں انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.