Saturday, 23 November 2024, 12:56:26 pm
 
ایف سی بلوچستان کا تربت میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی کنونشن کا انعقاد
November 02, 2024

تربت میں فرنٹیئر کانسٹیبلری بلوچستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز کیڈٹ کالج تربت میں خواتین میں چھاتی کے سرطان جیسی مہلک بیماری سے متعلق آگاہی کیلئے ایک کنونشن ہوا۔

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم کے تحت مرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے تربت شہر میں مختلف مقامات پر پوسٹرز اور بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔