Friday, 15 November 2019, 04:52:17 am
خیبرپختونخوا میں آئندہ پولیو مہم اگلے ماہ کی سولہ تاریخ سے شروع ہوگی
November 02, 2019

خیبرپختونخوا میں آئندہ پولیو مہم اگلے ماہ کی سولہ تاریخ سے شروع ہوگی۔

ہنگامی کارروائی کے مرکز کے مطابق مہم جو آئندہ ہفتے شروع ہونا تھی ڈاکٹروں اور صحت کے کارکنوں کی موجودہ ہڑتال کے تناظر میں ملتوی کر دی گئی ہے۔