ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ایشیا اور بحر الکاہل کے امور کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ عمران احمد صدیقی نے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔