عظیم شاعراورصوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کادوسوستترواں تین روزہ سالانہ عرس جمعہ کو شروع ہوا۔ تاہم کوروناوائرس کی وباکے خطرے کے پیش نظر کوئی تقریبات منعقد نہیں ہوںگی۔