Friday, 18 October 2019, 11:17:32 am
وزیراعظم کا ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کاجائزہ
October 02, 2019

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں بدھ کے روز اسلام آباد میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کا ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور ایف بی آر کے چیئرمین شبرزیدی نے شرکت کی۔اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔