Saturday, 20 April 2024, 08:01:25 am
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطا اللہ خان مینگل انتقال کر گئے
September 02, 2021

بزرگ سیاستدان اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ خان مینگل طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

ان کی عمر ترانوے برس تھی۔انہیں ضلع خضدار کے علاقے وادھ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.