Friday, 29 March 2024, 06:31:54 pm
پاکستان چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کےذریعے پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھا رہا ہے
September 02, 2019

 حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کےلئے درکار ہنرمند افرادی قوت کی ضرورت پوری کرنے کےلئے چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھا رہی ہے۔

اس منصوبے پر چین کے پاکستان کے بارے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے امدادی پروگرام کے ذریعے عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

 منصوبے کے تحت تکنیکی اور فنی تعلیم کے اداروں کو سمارٹ لیبارٹریوں اور جدید آلات سے لیس کیا جائے گا اور ان اداروں میں لیول پانچ کے جدید نصاب سے استفادہ کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.