Friday, 20 September 2019, 10:26:20 am
وزیراعلیٰ کا محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
September 02, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے پیر کے روز گلگت میں ایک اجلاس میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔