Thursday, 25 April 2024, 07:30:06 pm
عالمی برادری مسئلہ کشمیرکےحل کےلئےاپنا کرداراداکرے:مسعود خان
September 02, 2019

 

 آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ خاموشی توڑے اور مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے اپنا کردار ادا کرے۔

 اسلام آباد میں آج ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کےلئے انسانی امدادی اشیا کی فراہمی کے راستے کی حمایت کریں۔

  سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر لہولہان ہے جہاں بھارتی فوج کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کےلئے شہریوں کو شہید ،تشدد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.