Wednesday, 24 April 2024, 05:27:18 pm
پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان بارش سےمتاثرہ تیسراٹی ٹونٹی میچ ختم
August 02, 2021

رات گیانا میں پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکاتیسراٹی ٹونٹی صرف ایک اعشاریہ دواوورزکے بعد بارش کے باعث ختم کردیاگیا۔پاکستان کو سیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے کیونکہ بارش کے باعث پہلامیچ بھی ختم کردیاگیاتھا اورچارمیچوں کی سیریزکے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے ہرادیاتھا۔سیریزکاآخری میچ کل اسی مقام پرکھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.