Friday, 29 March 2024, 10:54:49 am
ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں چین 27 طلائی،16 چاندی اور14 کانسی کے تمغوں کے ساتھ سہرفرست
August 02, 2021

ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں چین 27 طلائی، 16 چاندی اور 14 کانسی کے تمغوں کے ساتھ سہرفرست ہے۔ امریکہ 20 طلائی، 24 چاندی اور 16 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ جاپان 17 طلائی، پانچ چاندی اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.