Saturday, 20 April 2024, 06:39:36 am
اتھلیٹ نجمہ پروین آج ٹوکیواولمپکس میں خواتین کی 200میٹردوڑمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
August 02, 2021

File Photo 

پاکستان کی خاتون اتھلیٹ نجمہ پروین آج ٹوکیواولمپکس میں خواتین کی دوسومیٹردوڑ میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔وہ پاکستان کی پہلی خاتون اتھلیٹ ہیں جو اولمپکس میں دوسری مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔اکتیس سالہ نجمہ پروین کاتعلق فیصل آباد سے ہے اوروہ اس وقت پاکستان کی بہترین خاتون اتھلیٹ ہیں جن کے پاس سونے کے تینتالیس قومی تمغے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.