Thursday, 28 March 2024, 10:12:56 pm
ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کا میانوالی کا دورہ
August 02, 2021

فائل فوٹو

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل محمد عاصم نے پیر کے روز ریڈیوپاکستان میانوالی کا دورہ کیا ۔

اس موقع پرانھیں پروگراموں ، ریڈیو کی رسائی، سامعین کے ردعمل اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی ۔ڈائریکٹر جنرل تمام شعبوں میں گئے اور مقامی ، علاقائی اور قومی سطح کے پروگرام نشر کرنے پرعملے کو سراہا ۔انہوں نے یونٹ کو درپیش تمام تکنیکی اوردیگر مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.