Wednesday, 24 April 2024, 01:41:54 am
پشاور، آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے صفائی ستھرائی مہم جاری
August 02, 2020

 پشاور میں عیدالاضحی کے موقع پرشہر بھر میں جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کےلئے صفائی  ستھرائی کی مہم جاری ہے۔

پشاور کے محکمہ واٹر اینڈ سینی ٹیشن نے عید کے دوران مختلف مقامات پر آلائشوں کوٹھکانے لگانے کےلئے ضروری آلات اور مشینری کا انتظام بھی کیا ہے۔

ضلع پشاور میں صفائی کی مہم میں دوہزار اور سات سو صفائی ستھرائی کا عملہ حصہ لے رہا ہے۔

 صفائی مہم کے دوران جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کےلئے پانچ سوپینتیس گاڑیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.