Thursday, 25 April 2024, 01:09:55 pm
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا یوم استحصال پر نیا نغمہ
August 03, 2020

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یوم استحصال پر نیا نغمہ جاری کردیا ہے جس میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیر میں شورش اور کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کیاگیا ہے۔

واضح رہے پانچ اگست2020 کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی آئین کے آرٹیکل370 کی منسوخی، لاک ڈاون اورکرفیو کے نفاذ کو ایک سال مکمل ہوجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.