Thursday, 18 April 2024, 08:39:20 pm
گزشتہ تین سالوں میں ایران پاکستان تجارتی حجم ایک ارب تیس کروڑ تک پہنچ گیا:حبیب الرحمن
August 02, 2018

ثقافت و تجارت کے بارے میں ایران پاکستان فیڈریشن کے صدر خواجہ حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ایران پاکستان دوطرفہ تجارتی حجم ایک ارب تیس کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔

 انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت مزید بہتر ہوئی ہے کیونکہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

 ایران کے خبررساں سرکاری ادارے کے مطابق خواجہ حبیب الرحمن نے کہا کہ پاکستان کی اگلی حکومت ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر مذاکرات شروع کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.