Thursday, 25 April 2024, 06:00:39 pm
وزیرنجکاری محمد میاں سومرو کی گورنر بلوچستان سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
July 02, 2021

نجکاری کے وفاقی وزیر محمد میاں سرمرو نے آج کوئٹہ میں بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات کی۔انہوں نے ملک اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور نجکاری کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار وں کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔دونوں ر ہنمائوں نے صوبوں اور وفاقی کے درمیان خوشگوار تعلقات کے لئے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.