Friday, 29 March 2024, 03:23:42 pm
کوئٹہ:ائیر پورٹ روڈ پر بم دھماکے میں چھ سکیورٹی اہلکار زخمی
July 02, 2021

رات کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر بم دھماکے میں چھ سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی ائیر پورٹ روڈ سے گزر رہی تھی۔زخمیوں کو علاج کیلئے سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.