Friday, 19 April 2024, 12:08:04 am
صوبے میں سرطان کے مریضوں کیلئے علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی:وزیراعلیٰ سندھ
July 02, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں سرطان کے مریضوں کیلئے علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی میں کینسر فائونڈیشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے دی جانے والی اعانت کے باعث سرطان کے ہر مریض کے علاج کا خرچ بارہ لاکھ روپے سے کم ہوکر دولاکھ روپے رہ گیا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کراچی کے لئے چالیسRadiation مشینوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.