Friday, 29 March 2024, 05:42:52 pm
صدرمملکت کی ہنڈر یاسین میں لالک جان شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری
July 02, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آج ہنڈر یاسین میں لالک جان شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری دی۔انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ کے چاق وچوبند دستے نے مزار پر سلامی دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.