Saturday, 20 April 2024, 04:58:02 pm
کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے متحد ہیں:ندیم افضل چن
June 02, 2020

File Photo

پارلیمانی روابط کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام فریق متحد ہیں۔

انہوں نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے تمام فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی مشاورت سے کئے گئے ہیں۔معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت نے مستحق افراد کی مالی معاونت کیلئے احساس پروگرام کی شکل میں ایک بھاری معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.