Friday, 19 April 2024, 03:33:30 am
چین نے زمین کےمشاہدے کیلئےنیامصنوعی سیارہ خلامیں بھیج دیا
June 02, 2018

چین نے زمین کے مشاہدے کیلئے نیا مصنوعی سیارہ GAOFEN -6 خلاء میں بھیجا ہے جسے زرعی وسائل کی تحقیق اور قدرتی آفات کی مانیٹرنگ کیلئے استعمال کیاجائے گا ۔GAOFEN -6 کو شمال مغربی چین میں JIUGUA سیٹلائٹ مرکز سے لانگ مارچ ٹوڈی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا اس کے ساتھ ہی سائنسی تجربات کیلئے LUOJIA ONE نامی مصنوعی سیارہ بھی خلا میں بھیجا گیا ۔یہ لانگ مارچ راکٹ سیریر کا 276 واں مشن تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.