Thursday, 25 April 2024, 06:39:45 am
وزیراعلی پنجاب کا لاہور میں مختلف علاقوں کا دورہ ایس او پیز کاجائزہ لیا
May 02, 2021

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے آج لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف پابندیوں پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر کی پاسداری کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے شہر میں مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد پرانتظامیہ ، پاک فوج اورتاجر برادری کو سراہا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.