Friday, 19 April 2024, 06:15:27 pm
معروف لوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
April 02, 2021

 پنجابی زبان کے لوگ گلوکار شوکت علی جمعہ کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹھتر برس تھی۔وہ گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے شہر میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے۔سینیٹر شبلی فراز نے انکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ انکے انتقال پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران شوکت علی نے ملی نغمے گا کر تاریخی کردار ادا کیا۔

شوکت علی کی نماز جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.