Thursday, 25 April 2024, 01:55:47 pm
کراچی کےترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائےگی:گورنرسندھ
April 02, 2021

File Photo 

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی کیونکہ وزیراعظم عمران خان کراچی کی ترقی میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے آج کراچی میں ان سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے کراچی ٹرانفارمیشن پلان کے تحت ترقیاتی کاموں میں تاخیر کے حوالے سے اپنے تحفظات کااظہار کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.