Friday, 29 March 2024, 04:45:13 am
ملک میں کوروناکےتصدیق شدہ کیسزکی مجموعی تعداد2110ہوگئی
April 02, 2020

ملک میں کوروناکے تصدیق شدہ کیسزکی مجموعی تعداددوہزارایک سودس ہوگئی ہے۔ان میں پنجاب میں سات سوچالیس، سندھ میں سات سونَو، خیبرپختونخوامیں دوسوترپن، بلوچستان میں ایک سوچونسٹھ، گلگت بلتستان میں ایک سوچوراسی، اسلام آباد میں چون اور آزادکشمیر میں چھ متاثرہ افرادشامل ہیں۔کوروناوائرس سے اب تک بیاسی افرادصحت یاب ہوگئے ہیں ،دس کی حالت تشویشناک جبکہ وائرس سے ہونے والی اموات کی تعدادچھبیس ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.