Saturday, 20 April 2024, 09:39:10 am
حریت رہنماوں کی بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی شدید مذمت
April 02, 2020

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں نے بھارت کی جانب سےکشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

نئے قانون کے تحت وہ بھارتی شہری جو مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 15 سال سے رہائش پذیر  ہیں یا جنہوں  نے سات سال تک یہاں تعلیم حاصل کی ہے وہ مستقل شہر ی بن سکتے ہیں۔

 ڈومیسائل ان بھارتی سرکاری ملازمین کے بچوں کوبھی دیا جائے گا جومقبوضہ ریاست میں دس سال تک فرائض انجام دے چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.