Friday, 19 April 2024, 01:58:50 pm
شام:خانہ جنگی کے دوران بلاوجہ گرفتار کئے جانے والے لاکھوں افراد تاحال لاپتہ ہیں:اقوام متحدہ
March 02, 2021

اقوام متحدہ نے کہا ہے شام میں خانہ جنگی کے دس سال کے دوران بلاوجہ گرفتار کئے جانے والے لاکھوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی نئی رپورٹ کے مطابق ہزاروں زیر حراست افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا یا ہلاک کر دیا گیا۔رپورٹ میں اس معاملے کو قومی المیہ قرار دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.