Thursday, 28 March 2024, 11:46:47 pm
پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے157رنز کا ہدف
March 02, 2021

کراچی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے157رنز کا ہدف دیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے۔

سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.