Friday, 29 March 2024, 10:41:25 am
پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست
March 02, 2021

کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے۔اسلام آباد یونائٹیڈنے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.