Thursday, 25 April 2024, 06:54:16 pm
پاکستان سپرلیگ:آج اسلام آبادیونائیٹڈکامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا
March 02, 2021

پاکستان سپرلیگ میں آج (منگل) کراچی میں اسلام آبادیونائیٹڈکامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔اسلام آبادیونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کاکروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میچ کل موخر کردیاگیاتھاجوآج کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.