Tuesday, 16 April 2024, 01:58:35 pm
وزارتِ خارجہ نے پاک چین دوستی کے ستر برس مکمل ہونے کے حوالے سے تقریبات کے سلسلے میں خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کی
March 02, 2021

وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی کے ستر برس مکمل ہونے کے حوالے سے تقریبات کے سلسلے میں ایک خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کی ہے۔

مختصر دورانیے کی اس ویڈیو میں پاکستان اور چین کی دوستی کے مختلف پہلوﺅں کو اجاگر کیا گیا ہے جو ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.