Tuesday, 23 April 2024, 11:40:26 pm
نائیجیریا:اغواءکاروں نے بورڈنگ سکول سے اغواءکی گئی طالبات کو رہا کر دیا
March 02, 2021

File Photo

نائیجیریا کے صوبے ZAMFARA میں اغواءکاروں نے بورڈنگ سکول سے اغواءکی گئی طالبات کو رہا کر دیا ہے۔صوبے کے گورنر BELLO MATAWALLE نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تمام دو سو اناسی طالبات محفوظ ہیں اور اُن کی رہائی کےلئے کوئی تاوان نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اغواءکی گئی طالبات کی کُل تعداد 279 ہی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.