Friday, 26 April 2024, 02:07:02 am
ماسکو کے خلاف مغربی پابندیاں غیر موثر ہیں،روس
March 02, 2021

روس نے کہاہے کہ ماسکو کے خلاف مغربی پابندیاں غیر موثر ہیں اوران اطلاعات کا جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے کہ یورپی یونین اور امریکہ ، روس کے خلاف نئی پابندیوں کی تیاری کررہے ہیں۔کریملن کے ترجمان DMITRY PESKOU نے کہاکہ یہ اقدامات جاری رکھ کر کوئی مقاصد حاصل بھی ہوئے یا نہیں ۔ادھر روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ازبکستان کے ہم منصب کے ہمراہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ ماسکو مغرب کے اقدامات کا بھرپور جواب دے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.